نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سرگئی لاوروف نے کہا کہ ہم اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے کہ یہ ہتھکنڈا دمشق حکومت کی سرنگونی کے لئے استفادہ ہو۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک پریس کانفرنس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ٹیلیفونی گفتگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گفتگو داعش کے جد جہد، شام کے حا ...
سرگئی لاوروف نے کہا کہ ہم کافی عرصے سے دہشت گردوں کے خلاف ایک محاذ کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران، شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے ذریعے شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر دہشت گردوں کے خلاف جد جہد میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جس کی عرصے سے ہم کوشش کر رہے ہی ...
سرگئی لاوروف نے ان ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو حزب اللہ لبنان کو جسے ایران کی حمایت حاصل ہے اور داعش سے جدوجہد میں مصروف عمل ہے، باضابطہ طور پر تسلیم کر لینا چاہئے۔
ان کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں ایران اور امریکا کے درمیان دشمنی اوباما انتظامیہ کے دور سے کم نہیں ہے۔ روس کے وزیر ...
سرگئی لاوروف نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو جامع مشترکہ ایکشن پلان یا جے سی پی او اے کے بارے میں اپنی شرکت کو جاری رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ بدستور باقی ہے اور امریکی فریق کو اس بین الاقوامی مفاہمت کی حفاظت کے لئے اپنی شرکت کو جا ...
سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کی سیاسی مذاکرات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کی سیاسی مذاکرات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے اور ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت پہلے سے زیادہ دہشت گردی سے جد ...
سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں تعینات روسی سفیر کی ٹیلیفونی گفتگو امریکی خفیہ ایجنسیاں مسلسل سن رہی ہیں ۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں تعینات روسی سفیر کی ٹیلیفونی گفتگو امریکی خفیہ ایجنسیاں مسلسل سن رہی ہیں اور ریکارڈ کر رہی ہیں اور اس بات کا اعلان انہوں نے ...
سرگئی لاوروف نے نائجیریا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم شام اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان صلح کی پوری طاقت سے حمایت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ باہمی زندگی بسر کریں کیونکہ ان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے مشترک دشمن کا سامنا ہے۔
سرگئی لاوروف ...
سرگئی لاوروف نے جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گابرئيل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ وہ کس طرح سی آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گابرئيل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ وہ کس طرح سی آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔
لاورو ...
سرگئی لاوروف نے جمعرات کو ماسکو میں کہا کہ یمن میں انسانی المیہ رونما ہو چکا ہے لیکن بین الاقوامی سطح پر اس بارے میں کوئی خاص بحث نہیں ہوتی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے کئی مغرب اور عرب ممالک کے تعاون سے مارچ 2015 سے یمن پر حملہ شروع کیا ہے جو اب تک جاری ہے۔ اس کے لئے علاوہ سعودی عرب نے یمن کا چاروں طر ...
سرگئی لاوروف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے بدھ کو صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ...